سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین کینیڈا کے سفیر جناب جین فلپ لینٹو سے ملاقات کی۔
‎ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔