سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬‬ نے اپنے ریاض دفتر  میں برطانوی رکن پارلیمنٹ  جناب رحمان چشتی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں عالمی سطح پر مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔