سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سہ پہر اپنے دفتر میں مانچسٹر،برطانیہ کی لارڈ میئر محترمہ یاسمین ڈار اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
عملی زندگیسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سہ پہر اپنے دفتر میں مانچسٹر،برطانیہ کی لارڈ میئر محترمہ یاسمین ڈار اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ ملاقات کےدوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔