جمہوریہ مصر کے دورے کے دوران: سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ مصر میں صدر،سپریم کونسل برائے میڈیا ریگولیشن، جناب کرم جبرسے ملاقات کی
عملی زندگیجمہوریہ مصر کے دورے کے دوران: سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ مصر میں صدر،سپریم کونسل برائے میڈیا ریگولیشن، جناب کرم جبرسے ملاقات کی۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔