عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب ڈاکٹر علی رضا عنایتی سے ملاقات کی
عملی زندگیسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب ڈاکٹر علی رضا عنایتی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران مختلف مسالک ومشارب کے درمیان اسلامی یکجہتی کو مضبوط بنانے میں #میثاق_مکہ_مکرمہ کی تاریخی کامیابی سمیت مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور کا جائزہ لیا گیا۔