جمہوریہ کینیا کے صدر محترم، جناب ولیم روٹو نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا دار الحکومت "نیروبی" میں صدارتی محل میں استقبال کیا
عملی زندگیجمہوریہ کینیا کے صدر محترم، جناب ولیم روٹو نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا دار الحکومت "نیروبی" میں صدارتی محل میں استقبال کیا۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خصوصاً افریقہ میں رابطہ کی آگاہی اورترقیاتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔