سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین قبرص کے سفیر جناب مائیکل الیکسیوس فیڈونس سے ملاقات کی۔
عملی زندگیسیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى
نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین قبرص کے سفیر جناب مائیکل الیکسیوس فیڈونس سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور کا جائزہ لیاگیا۔