سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے نہضۃ العلماء انڈونیشیا کے صدر جناب یحیی ثقوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلامی امور سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔
عملی زندگیسيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے نہضۃ العلماء انڈونیشیا کے صدر جناب یحیی ثقوف سے ملاقات کی۔
ملاقات میں اسلامی امور سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔