سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نےریاض میں اپنے دفتر میں سری لنکا کے اسلامی مرکز کے صدر، جناب محمد حسین محمد کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر گفتگو ہوئی، خاص طور پر سری لنکا کے اسلامی امور سے متعلق موضوعات پر تبادلہ خیالات ہوا۔