Skip to main navigation
Close search
اردو
العربية
English
Français
فارسی
Bahasa Indonesia
Español
menu urdu
صفحہ اول
سفر اور وژن
سوانح حیات
اعزازات اور انعامات
اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
جمعہ کے خطبات
تمغہ جات
خطابات
پی ایچ ڈی مقالہ
عالمی اقدامات
خدمتِ اسلام
فلاحی اقدامات
عالمی امن کی خدمت
خبریں
تازہ ترین
عالمی میڈیا
عالمی رابطہ کاری
کانفرنسز
دورے
تاثرات
میڈیا لائبریری
اقتباسات
ویڈیوز
انفوگرافکس
اردو
العربية
English
Français
فارسی
Bahasa Indonesia
Español
Search
Breadcrumb
صفحہ اول
Search
Apply
پروفیسر وٹالی ناؤمکن
- آپ نے دنیا کے مختلف ممالک کے دوروں اور مختلف ثقافتوں اور مذاہب کے پیروکاروں کے ساتھ رابطے کے ذریعے اقوام کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینے میں انتھک کردار ادا کیا۔ - مسلم ورلڈ لیگ اور اس کے سیکرٹری جنرل کے اعتدال اور توازن کے اصول دنیا میں امن کو مضبوط بنانے میں معاون ہیں اور انتہا پسندی اور تشدد کے ان نظریات کا مقابلہ کرتے ہیں جو لوگوں کے درمیان تفرقہ اور اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ - آپ کو یہ ایوارڈ اسلامی فقہ کی ترقی اور روس اور عالم اسلام کے درمیان سرکاری اور عوامی تعلقات کو بہتر بنانے میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔
منگل, 20 January 2026
مزید پڑھیے
عالمی امن کا راستہ نفس، افراد اور معاشروں کے اندرونی امن وسلامتی سے ہو کر گزرتا ہے۔ جب باطن میں امن و سکون جڑ پکڑ لے، تو عالمی امن خود بخود اس کا ثمر بن کر ظاہر ہوتا ہے۔
اتوار, 18 January 2026
مزید پڑھیے
دیارِ غیر میں مقیم مسلمانوں کے مخصوص حالات سے متعلق واضح احکام کی عدم موجودگی نے چند غلط اجتہادات کو جنم دیا، جنہوں نے مسلمانوں کے خلاف دائیں بازو کی انتہا پسند مہموں کو مزید ہوا دی
اتوار, 18 January 2026
مزید پڑھیے
انسانی ہم آہنگی، بقائے باہمی اور انسانی وقار کی بقا کے لیے ایک لازمی ضرورت ہے
اتوار, 18 January 2026
مزید پڑھیے
کورونا کی عالمی وبا نے عبادات، عائلی قوانین اور معاملات میں ایسے ناگزیر مسائل پیدا کئے جن کے حل کے لئے علمائے کرام کا ایک غیر معمولی فورم میں سر جوڑنا ضروری تھا۔
اتوار, 18 January 2026
مزید پڑھیے
گزشتہ برس آج ہی کے دن: ” مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اسلام آباد اعلامیہ جاری کیا گیا، جسے 20 سے زائد عالمی معاہدوں اور وعدوں کی تائید وحمایت حاصل تھی“
جمعرات, 15 January 2026
مزید پڑھیے
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ گنی بساؤ کے غیر معمولی اور مکمل اختیارات کے حامل سفیر، جناب ڈینو سیدی کا استقبال کیا
سوموار, 12 January 2026
مزید پڑھیے
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں، مملکت سعودی عرب میں متعین برطانیہ کے سفیر، جناب اسٹیفن ہچن سے ملاقات کی
اتوار, 11 January 2026
مزید پڑھیے
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں متعین اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر، جناب احمد فاروق کا استقبال کیا
جمعرات, 8 January 2026
مزید پڑھیے
"ہمارے مشترکہ اقدار، ہمارے انسانی بھائی چارے کی گہرائی اور باہمی تعاون کی حوصلہ افزائی کا ثبوت ہیں۔ اخوت انسانی کے معنی پر عمل درآمد سے ہمارے درمیان سے رکاوٹیں دور، خلاء پرُ،پلوں کی تعمیر اور انسانی مشترکات پر کا م کرنے میں ہمارے عزم کو تقویت ملتی ہے
بدھ, 7 January 2026
مزید پڑھیے
Pagination
First page
«
Previous page
‹‹
…
صفحہ
25
صفحہ
26
صفحہ
27
صفحہ
28
Current page
29
صفحہ
30
صفحہ
31
صفحہ
32
صفحہ
33
…
Next page
››
Last page
»
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل جی 20 بین المذاہب فورم کے اعزای مہمان اور مرکزی مقرر
بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالمے کا انعقاد