19 Feb 2024 ڈاکٹر العیسی کو جمہوریہ البانیہ کے اعلی ترین اعزاز، دنیا کی نامور مذہبی شخصیات کے لئے ریاستی تمغہ سے نوازا گیا
15 Feb 2024 جمہوریہ بوسنیا وہرزیگووینا کی صدارتی کونسل نے صدر محترم جناب زیلجکو کومسیچ کی سربراہی میں، دار الحکومت سرائیوو میں ایوانِ صدر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
15 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت سرائیوو میں پارلیمنٹ ہاؤس میں بوسنیا اور ہرزیگووینا کی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر اور سابق وزیر اعظم ڈاکٹر ڈینس زویزڈک سے ملاقات کی
06 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى میں براعظم افریقہ میں خواتین کی ترقی کے شعبے میں سرگرم کارکن، وزیر اور سفارت کار محترمہ عائشہ بنت ام حمیم کا استقبال کیا
06 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں البانیہ کے وزیر داخلہ جناب تاؤلانت بالا کا استقبال کیا
29 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے رابطہ کے ذیلی دفتر ریاض میں مملکت سعودی عرب میں متعین جمہوریہ گنی بساؤ کے غیر معمولی سفیر اور کمشنر جناب ڈینو سیدی سے ملاقات کی
29 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے رابطہ کے ذیلی دفتر ریاض میں مملکت سعودی عرب میں متعین جمہوریہ البانیہ کے سفیر جناب سائمر بالا سے ملاقات کی
25 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب ڈاکٹر علی رضا عنایتی سے ملاقات کی
24 Jan 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی