18 Dec 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی میں جمہوریہ چین کے قومی اتھارٹی برائے مذہبی امور کے صدر جناب چن روفینگ سے ملاقات کی۔
06 Dec 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےآج دوپہر ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر میں ایک فرانسیسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی
23 Nov 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ عراق کے قونصل جنرل جناب محمد سمیر نقشبندی کا استقبال کیا
13 Nov 2023 جمہوریہ سینیگال کے صدر محترم جناب میکی سال نے آج ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے آپ کا اور آپ کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا
13 Nov 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں جمہوریہ چاڈ کے ایک وفد کا استقبال کیا
12 Nov 2023 جمہویہ برونڈی کے صدر محترم جناب ایوریسٹ ندائیشمی کی ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر آمد
10 Nov 2023 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں تائی پے کے اقتصادی اور ثقافتی نمائندے محترم سفیر جناب ٹنگ ژنگ پنگ اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی
10 Nov 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی مشیر اور انسانی حقوق اور خواتین کو با اختیار بنانے کے وزیر محترمہ مشعال ملک سے ملاقات کی۔
10 Nov 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں برطانوی رکن پارلیمنٹ جناب رحمان چشتی سے ملاقات کی