مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کرنے والے “آسیان” ممالک کے یونیورسٹی طلبہ اور محققین پر مشتمل ملاقاتوں کی جھلکیاں
ملائیشیا کے دارالحکومت “کوالالمپور” میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی “آسیان” ممالک کے یونیورسٹی طلباء اور محققین پر مشتمل نوجوان قائدین سے ملاقات کی جھلکیاں دیکھیں
ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“میں: بین الاقوامی مذہبی قائدین کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس میں شریک متعدد ممتاز مذہبی رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کی جھلکیاں
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جانب سے مجلس علمائے آسیان کے چوتھے اجلاس کے افتتاح کی جھلکیاں ملاحظہ کیجیے