21 Feb 2026 سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور روانڈا کی 'سپریم کونسل برائے اسلامی امور' کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے
20 Feb 2026 سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روانڈا کے دارالحکومت "کیگالی" میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب اور نمازِ جمعہ کی امامت فرمائی
19 Feb 2026 ڈاکٹر محمد العیسیٰ کی روانڈا میں 70 ہزار حفاظ و حافظاتِ قرآن کریم کی تقریبِ تکمیلِ حفظ میں شرکت
15 Feb 2026 یونیورسٹی صدر کی دعوت پر: ڈاکٹر العیسی کا جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں ”نفرت.. اور نسل و مذاہب کے پیروکاروں کے متعلق اسلامی اقدار“کے موضوع پر خطاب واشنگٹن
11 Feb 2026 نفرت کے خاتمے کے لیے رابطہ کی کوششوں کے اعتراف میں امریکی کانگریس کی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کے لئے اعزاز
06 Feb 2026 ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس کا اہتمام رابطہ نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا
02 Feb 2026 صدرِ مملکت جناب محمد ولد الغزوانی کی زیرِ سرپرستی اس موقع پر منعقدہ سیرت نبوی کانفرنس میں جاری ہونے والے ”نواکشوط اعلامیہ“ میں ان انتہا پسندانہ افکار کے سدِ باب کی اہمیت پر زور دیا
23 Jan 2026 ڈاؤس فورم 2026 کی جانب سے مذہبی اور فکری شرکت کے اختتامی خطاب کے لیے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا انتخاب