16 May 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اسکندریہ لائبریری میں”مشرق او رمغرب“ کے موضوع پر لیکچر دے رہے ہیں۔
12 Apr 2024 عید کی خوشی کے لمحات اسلام آباد میں یتیم خانہ کے بچوں کے ساتھ: سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام علی بن ابی طالب یتیم خانہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عید کی خوشی کے لمحات بچوں کے ساتھ گزارے
10 Apr 2024 وزیر اعظم پاکستان کے باضابطہ دعوت پر، شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الفطر کے اجتماع سے خطاب کرنے کے لئے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی اسلام آباد آمد
10 Apr 2024 اس وقت جاری ہے.. عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے منبر سے خطاب کرتے ہوئے:
18 Mar 2024 خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود حفظہ اللہ کی سرپرستی میں: مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے جوار میں بین الاقوامی کانفرنس: ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کا افتتاح ہورہاہے
05 Mar 2024 سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اطالوی صلیب احمر کے صدر کی موجودگی میں صلیب احمر کے عالمی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات اور سسلی کے ساحل پر جہاز کے امدادی کاموں کا معائنہ کررہے ہیں
18 Feb 2024 البانیہ کی مشائخ باڈی جس سے 35 دار الافتاء وابستہ ہیں، نے دار الحکومت تیرانا میں اپنے مرکز میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
15 Feb 2024 بوسنیا اور ہرزیگووینا کے صدر محترم کی موجودگی میں: سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو سرائیوو کی میئر محترمہ بنجمینا کاریچ سرائیوو شہر کی کلید پیش کررہی ہیں
14 Feb 2024 البانیہ کے دار الحکومت تیرانا کی تاریخی جامع مسجد کے منبر سے: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آج 6 شعبان کو خطبۂ جمعہ سے خطاب کررہے ہیں