سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی مالاوی میں یتیموں کے لیے منعقدہ تقریب کے دوران:” مالاوی قومی ہم آہنگی کے حوالے سے دنیا بھر میں ایک نمایاں مثال ہے۔ ہمارا انسانی اور دینی فریضہ ہے کہ ہم اپنی اخوت، ہمدردی اور فلاحی سرگرمیوں کو مؤثر، پائیدار اور ترقی یافتہ طریقے سے آگے بڑھائیں۔“