امریکہ کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے لیکچر کے اقتباسات ملاحظہ کریں:
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا دار الحکومت نیروبی کی جامع مسجد میں خطبہ، جس میں اسلامی اقدار کو اجاگر کرتے ہوئے سماجی تحفظ کے لائحہ عمل کا خاکہ پیش کیا گیا۔
آپ نے کیمبرج یونیورسٹی کے ”وولف انسٹی ٹیوٹ“ میں عصر حاضر کے اہم ترین مسائل کے بارے میں اسلامی نقطہ نظر پیش کیا:
آپ کی گفتگو میں غزہ کا مسئلہ، ”اسلاموفوبیا“ اور اس کے مفہوم سے متعلق ابہام کی وضاحت، میثاق مکہ مکرمہ