05 Dec 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”آج انڈونیشیا کی جامع مسجد استقلال کے منبر سے“
04 Dec 2025 آج جمہوریہ انڈونیشیا کے صدرِ محترم، جناب پروبوو سوبیانتو نے دارالحکومت جکارتہ میں واقع صدارتی محل میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
04 Dec 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں واقع سرکاری اسلامی یونیورسٹی ”شریف ہدایۃ اللہ “ میں ایک عمومی لیکچر دیا
03 Dec 2025 سرکاری دعوت پر آج شام، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جکارتہ کے حلیم پیر دانا کوسوما انٹرنیشنل ائر پورٹ پر پہنچے
01 Dec 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ انڈونیشیا کی ”جمعیت محمدیہ“ کی مرکزی قیادت کے وفد کا استقبال کیا، جس کی سربراہی جمعیت کے صدرِ عام کر رہے تھے
30 Nov 2025 یہاں اس مقام پر اسلامی ڈیجیٹل دنیا میں شرعی اعتماد کے ایک نئے باب کا آغاز ہوا..”منہاج“ ایپلی کیشن کا شاندار افتتاح
27 Nov 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، نے مکہ مکرمہ کلاک ٹاور میں رابطہ عالم اسلامی کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ”منہاج“ کا باقاعدہ افتتاح کیا
27 Nov 2025 ایپلی کیشن کی خصوصیت یہ ہے کہ اسے ایک بین الاقوامی شرعی سرپرستی حاصل ہے، جس پر کئی برسوں تک ممتاز فقہا اور ماہرین نے کام کیا
27 Nov 2025 امت کی خدمت، اور قبلۂ واحد کی سمت اس کے ایمانی رشتے اور وابستگی کو مضبوط بنانے کے لئے: ڈیجیٹل پلیٹ فارم ” منہاج “ مکہ سے دنیا تک