10 Nov 2023 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں تائی پے کے اقتصادی اور ثقافتی نمائندے محترم سفیر جناب ٹنگ ژنگ پنگ اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی
10 Nov 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی مشیر اور انسانی حقوق اور خواتین کو با اختیار بنانے کے وزیر محترمہ مشعال ملک سے ملاقات کی۔
10 Nov 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں برطانوی رکن پارلیمنٹ جناب رحمان چشتی سے ملاقات کی
01 Nov 2023 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد_العيسى نے رابطہ کے ریاض دفتر میں انڈونیشیا کی مساجد کے کونسل اور دنیا بھر میں ملاوی ایسوسی ایشن کے ذمہ دار ڈاکٹر سفر الدین کامبو کا استقبال کیا
31 Oct 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے دفتر میں جمہوریہ کروشیا کی سابق صدر محترمہ کولینڈا گرابر کیتارووچ سے ملاقات کی۔
26 Oct 2023 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستانی انٹر سروسز انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل جناب ندیم انجم سے ملاقات کی
24 Oct 2023 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
24 Oct 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں انڈیا فاؤنڈیشن کے صدر جناب رام مدہو کا استقبال کیا
22 Oct 2023 ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا