29 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے رابطہ کے ذیلی دفتر ریاض میں مملکت سعودی عرب میں متعین جمہوریہ البانیہ کے سفیر جناب سائمر بالا سے ملاقات کی
25 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب ڈاکٹر علی رضا عنایتی سے ملاقات کی
24 Jan 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی
23 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى گاہ پر امریکہ میں کام کرنے والے بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کے رہنما اور اور مذہبی قیادت سے ملاقات کی جو غزہ میں جنگ بندی کے حامی ہیں
21 Jan 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس کی صدر اور سی ای او محترمہ لیز گرانڈے کا استقبال کیا۔
19 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (اونروا) کے دفتر کی ڈائریکٹر محترمہ گریٹا گنار سڈوٹیر کا استقبال کیا
18 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی مشیر برائے موسمیاتی عمل جناب سیلون ہارٹ کا استقبال کیا۔
18 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر نسلی امتیاز کا مقابلہ کرنے والے امریکی شہری حقوق کے رہنما مارٹن لوتھر کنگ کے فرزند جناب مارٹن لوتھر کنگ سوم کا استقبال کیا
17 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، محترم سفیر حمید اوبیلیرو اوراقوام متحدہ میں اسلامی گروپ کے چیئرمین محترم سفیر سیدی ولد بحام ولد محمد لغظف کا استقبال کیا