مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کرنے والے “آسیان” ممالک کے یونیورسٹی طلبہ اور محققین پر مشتمل ملاقاتوں کی جھلکیاں
ملائیشیا کے دارالحکومت “کوالالمپور” میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی “آسیان” ممالک کے یونیورسٹی طلباء اور محققین پر مشتمل نوجوان قائدین سے ملاقات کی جھلکیاں دیکھیں
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جانب سے مجلس علمائے آسیان کے چوتھے اجلاس کے افتتاح کی جھلکیاں ملاحظہ کیجیے
ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں: مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس کی افتتاحی سرگرمیوں کی جھلکیاں ملاحظہ کیجیے: