ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب داتو سری انور ابراہیم اور شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس“ کا افتتاح کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ICESCO سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے:” رابطہ عالم اسلامی، مکہ مکرمہ میں قائم اپنے مرکزی دفتر سے، عالم اسلام کے عوام کی ترجمان اور ان کی علمی و فکری آواز ہے۔“
ایپلی کیشن ”منہاج“، مکہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے: جامع شرعی سرپرستی کے تحت معتبر اور قابل اعتماد مرجع معزز شخصیات کے بیانات :
قرآن کریم کے منتخب حفّاظ کا ایک روشن قافلہ، انڈونیشیا کے دار الحکومت جکارتہ میں، نابینا حفاظ قرآن کے پہلے عالمی بصیرت مقابلے میں شرکت کے شرف سے نوازا گیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج انڈونیشیا کے دار الحکومت جکارتہ میں واقع جامع مسجد استقلال میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کیا