متعدد دینی، تعلیمی اور انسانی شعبوں میں تعاون اور امداد کے معاہدے پر دستخط کی چند جھلکیاں۔
محترم وزیر اعظم، پروفیسر کامل ادریس کی، شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ وزیر اعظم ہاؤس میں منعقدہ مذاکراتی نشست کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:
محترم وزیر اعظم کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اورچیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی کی علمائے سوڈان کے وفد کے ساتھ ملاقات کی چند جھلکیاں۔
محترم وزير اعظم كی ہمراہی میں، سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے جمہوریہ سوڈان میں قرآن کریم اور اس کے علوم کی تعلیم کے مرکز ”دار النعیم“ کے دورے کے مناظر