ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب داتو سری انور ابراہیم اور شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس“ کا افتتاح کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ICESCO سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے:” رابطہ عالم اسلامی، مکہ مکرمہ میں قائم اپنے مرکزی دفتر سے، عالم اسلام کے عوام کی ترجمان اور ان کی علمی و فکری آواز ہے۔“
ایپلی کیشن ”منہاج“، مکہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے: جامع شرعی سرپرستی کے تحت معتبر اور قابل اعتماد مرجع معزز شخصیات کے بیانات :
ایک غیر معمولی شب، حرمِ مکی کے عظیم جوار سے، ”منہاج“ ایپلیکیشن نے اپنی تاریخی آغاز گاہ سے اڑان بھری۔ وہ ڈیجیٹل منصوبہ جس سے امتِ مسلمہ کی بڑی امیدیں وابستہ ہیں
انتظار کا لمحہ آپہنچا… ”منہاج“ مکہ سے اپنی روشنی کے ساتھ دنیا بھر میں جلوہ گر ہو رہا ہے۔.
یہ ہیں ”منہاج“ ایپلی کیشن کے افتتاح کی اس عظیم الشان تقریب کے چند دل نشین مناظر: