ایپلی کیشن ”منہاج“، مکہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے: جامع شرعی سرپرستی کے تحت معتبر اور قابل اعتماد مرجع معزز شخصیات کے بیانات :
”عربی زبان کی خدمت میں قائدانہ کردار“
عربی زبان کے عالمی دن کی پہلی تقریب کے دوران، سیکرٹری جنرل رابطہ ، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب کا ایک حصہ دیکھئے،
ایک غیر معمولی شب، حرمِ مکی کے عظیم جوار سے، ”منہاج“ ایپلیکیشن نے اپنی تاریخی آغاز گاہ سے اڑان بھری۔ وہ ڈیجیٹل منصوبہ جس سے امتِ مسلمہ کی بڑی امیدیں وابستہ ہیں